سماج اور خواب غفلت

Click down to read more

😥ایک ایرانی محقق کہتا ہے میں ہر روز صبح اپنے ہمسائے کے مرغ کی آواز پر بیدار ہو جایا کرتا تھا مگر جب میں نے مسلسل تین روز تک مرغ کے چلانے کی آواز نہیں سنی تو ہمسائے کے گھر چل کر گیا اور اس سے پوچھا کیا وجہ ہے آجکل صبح تمہارا مرغ چلاتا نہیں ہے؟؟؟( آذان نہیں دیتا) تو مجھے ہمسائے نے جواب دیا کہ جناب اب وہ کبھی بھی آذان نہیں دے گا کیونکہ ہم نے اسے ذبح کر دیا ہے جب میں نے وجہ پوچھی تو اس نے بتایا ساری گلی اور محلے کے لوگ ہر روز شکایت کرتے تھے کے تمہارا مرغ ہمارے آرام میں خلل ڈالتا ہے ہمیں آرام کیساتھ سونے نہیں دیتا تو محقق کہتا ہے میں خاموش اس یقین کیساتھ واپس گھر آ گیا کے سماج کبھی بھی اس کو برداشت نہیں کرتا جو انکو خواب غفلت اور نیند سے بیدار کرے😥
A silent message .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *