Click down to read more
: 🌻🌹❤
*تسمیہ*
🌻🌹❤
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
🌻🌹❤
ﷲ تعالیٰ ❤
کے نام سے شروع
جو نہایت مہربان
ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
🌻🌹❤
: 🌻🌹❤
*سورۃ الفاتحہ*
🌻🌹❤
اَلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِين
اَلرَّحْمَنِ الرَّحِيم
مَالِكِ يَوْمِ الدِّين
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِين
اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيم
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ
غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّين
🌻🌹❤
سب تعریفیں
اللّٰہ تعالیٰ ❤
ہی کے لیے ہیں
جو تمام جہانوں
کی پرورش فرمانے والا ہے
نہایت مہربان
بہت رحم فرمانے والا ہے
روزِ جزا کا مالک ہے
اللّٰہ تعالیٰ ❤
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں
اور
ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں
ہمیں سیدھا راستہ دکھا
ان لوگوں کا راستہ
جن پر تو نے انعام فرمایا
ان لوگوں کا نہیں
جن پر غضب کیا گیا ہے
اور نہ (ہی) گمراہوں کا
🌻🌹❤
: 🌻🌹❤
*سورۃ الاخلاص*
🌻🌹❤
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ
اللَّهُ الصَّمَدُ
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
🌻🌹❤
نبی مکرّم آپ فرما دیجئے :
وہ ﷲ ❤ ہے جو یکتا ہے
ﷲ ❤ سب سے بے نیاز
نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے
اور
نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے
اور
نہ ہی اس کا کوئی ہمسر ہے
🌻🌹❤
🌻🌹❤
*رکوع*
🌻🌹❤
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ.
🌻🌹❤
(ترمذی، الجامع الصحيح،
ابواب الصلاة، باب ماجاء فی التسبيح فی الرکوع والسجود، 1 : 300، رقم : 261)
🌻🌹❤
پاک ہے
میرا پروردگار عظمت والا
🌻🌹❤
: 🌻🌹❤
*قومہ*
🌻🌹❤
سَمِعَ ﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ.
🌻🌹❤
ﷲ تعالیٰ ❤
نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی
🌻🌹❤
: 🌻🌹❤
رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ.
🌻🌹❤
(مسلم، الصحيح، کتاب الصلاة، باب إثبات التکبير فی کل خفض ورفع فی الصلاة، 1 : 293، 294، رقم : 392)
🌻🌹❤
اے ہمارے پروردگار
تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں۔
🌻🌹❤
: 🌻🌹❤
*سجدہ*
🌻🌹❤
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی.
🌻🌹❤
(ابو داؤد، السنن، کتاب الصلاة، باب مقدار الرکوع و السجود، 1 : 337، رقم : 886)
🌻🌹❤
پاک ہے
میرا پروردگار جو بلند تر ہے
🌻🌹❤
: 🌻🌹❤
*جلسہ*
🌻🌹❤
حضرت ابنِ عباس
راضی اللّٰہ تعالیٰ ❤ عنہ
سے مروی ہے کہ
حضور نبی اکرم محمد
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
دونوں سجدوں کے درمیان
درج ذیل 🤲🏻 دعا مانگتے :
اَللَّهُمَّ اغْفِرْلِيْ وَارْحَمْنِي
وَعَافِنِي وَاهْدِنِيْ وَارْزُقْنِيْ.
(ابو داؤد، السنن، کتاب الصلاة، باب الدعا بين السجدتين، 1 : 322، رقم : 850)
🌻🌹❤
اے ﷲ ❤
مجھے بخش دے،
مجھ پر رحم فرما،
مجھے عافیت دے،
مجھے ہدایت پر قائم رکھ
اور مجھے روزی عطا فرما
🌻🌹❤
: 🌻🌹❤
*تشہد*
🌻🌹❤
التَّحِيَّاتُ ِﷲِ
وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ،
اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ
وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ،
اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا
وَعَلَی عِبَادِ ﷲِ الصّٰلِحِيْنَ.
أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا ﷲُ
وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ.
🌻🌹❤
(ترمذی، الجامع الصحيح، ابواب الدعوات، باب فی فضل لَا حَول ولا قوة إلَّا بِاﷲِ، 5 : 542، رقم : 3587)
🌻🌹❤
تمام
قولی، فعلی اور مالی
عبادتیں ﷲ ❤ ہی کے لیے ہیں،
اے نبی
آپ پر سلام ہو
اور
ﷲ تعالیٰ ❤
کی رحمت اور برکتیں ہوں،
ہم پر
اور
ﷲ تعالیٰ ❤
کے تمام نیک بندوں
پر بھی سلام ہو،
میں گواہی دیتا ہوں کہ
ﷲ تعالیٰ ❤
کے سوا کوئی معبود نہیں
اور میں گواہی دیتا ہوں کہ
حضرت محمد
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ،
اللّٰہ تعالیٰ ❤
کے بندے
اور
اس کے رسول ہیں۔
🌻🌹❤
🌻🌹❤
*درودِ اِبراہیمی*
🌻🌹❤
حضور نبی اکرم محمد
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
دو، تین یا چار رکعت والی
نماز کے قعدہ اخیرہ میں
ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے
جو درج ذیل ہے
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی
مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ،
کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ
وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ،
إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی
مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ،
کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ
وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ،
إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
🌻🌹❤
(بخاری، الصحيح، کتاب الانبياء، باب النسلان فی المشی، 3 : 1233، رقم : 3190)
🌻🌹❤
ﷲ ❤
رحمتیں نازل فرما
حضرت محمد
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
پر اور ان کی آل پر،
جس طرح تو نے
رحمتیں نازل کیں
حضرت ابراہیم علیہ السلام
پر اور ان کی آل پر،
بے شک تو تعریف کا
مستحق بڑی بزرگی والا ہے
🌻🌹❤
ﷲ ❤
تو برکتیں نازل فرما
حضرت محمد
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
پر اور ان کی آل پر،
جس طرح تو نے
برکتیں نازل فرمائیں
حضرت ابراہیم علیہ السلام
پر اور ان کی آل پر،
بے شک تو تعریف کا
مستحق بڑی بزرگی والا ہے
🌻🌹❤
: 🌻🌹❤
*دعائے ماثورہ*
🌻🌹❤
درود شریف کے بعد
یہ 🤲🏻 دعا پڑھیں :
رَبِّ اجْعَلْنِیْ
مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ
رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِ
رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ
وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ
يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُ
🌻🌹❤
اے میرے رب ❤
مجھے اور میری اولاد
کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے
اے ہمارے رب ❤
اور تو میری دعا قبول فرما لے
اے ہمارے رب ❤
مجھے
بخش دے
اور
میرے والدین کو
بخش دے
اور
دیگر سب مومنوں کو بھی
جس دن حساب قائم ہوگا
🌻🌹❤