اردو لطیفے

Click down to read more

😬😬😬😬😬😬😬😬😬😬😬😬

طالب علم نے تمام سوالوں کے جواب صحیح دیئے مگر اُسے پھر بھی فیل کر دیا گیا۔
سوال نمبر 1 : ٹیپو سُلطان کس لڑائی میں شہید ہوئے؟
جواب : اپنی آخری لڑائی میں
سوال نمبر 2 : اعلانِ آزادی پر دستخط کہاں ہوئے ؟
جواب : صفحے کے آخر میں
سوال نمبر 3 : طلاق کی بڑی وجہ کیا ھوتی ہے ؟
جواب : شادی
سوال نمبر 4 : دریائے سندھ کہاں بہتا ہے ؟
جواب : زمین پر
سوال نمبر 5 : آپ آٹھ لوگوں پر تین آم کیسے تقسیم کرو گے؟
جواب : ملک شیک بنا کر

😜😄😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜

 

بعض لڑکیوں کی اردو عید کے

بعد

ہمارا وچھا پوتر گیاتھا قصائی انکل نے بڑی مشکل سے ٹایا تھا اسے

😜😂😂😂

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *