بیماری سے لڑیں بیمار سے نہیں

Click down to read full story

*بیماری سے لڑو بیمار سے نہیں*

ایک بار شوہر نے اپنی بیوی سے 250 روپے قرض لیا.

چند روز بعد شوہر نے دوبارہ 250 لیا….

کچھ دن بعد, بیوی نے پیسے واپسی کا مطالبہ کیا.

شوہرنے کہا کہ مجھے کتنے واپس کرنے ہیں ؟

بیوی نے حساب لگا کر کہا کہ 4100.
🤔🤔🤔🤔🤔

شوہر : وہ کیسے………؟

* بیوی کا اکاؤنٹ *
👇👇👇👇
2 5 0
+ 2 5 0
—————–
* 4 10 0 *

شوہر اس کے بعد سے سوچ میں………..کہ یہ
کس اسکول سے پڑھ کر آئ ہے………. ؟ 🤔

لیکن شوہر بھی ایسا ویسا نہیں تھا اس نے 400
واپس کر دیے

اور بولا کہ اب کتنے بچ گئے ؟

پھر
*بیوی نے اپنی ریاضی دوبارہ استعمال کی*

4 1 0 0
– 4 0 0
—————-
* 0100 *

شوہر نے 100.
دے دیے اور بولا اپنا حساب مکمل

دونوں خوش سے زندگی گزار رہے ہیں…

* لیکن ریاضی کا قتل ہوا ۔

* شوہر ریاضی سے لڑے *
* بیوی سے نہیں…. *

🙏 بیماری سے لڑیں ، بیمار سے نہیں 🙏

یہ فقط سمجھانے کے لئے تحریر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *