Click down to read more
فیصل آباد میں اکثر ایسے ہی جواب سننے کو ملتے ہیں
ایک آدمی نے گنڈیری والے سے پوچھا کہ ” گنڈیریاں کی پا لائیاں ای” وہ کہتا 60 روپئے کلو۔ آدمی حیران ہو کے کیوں قیمے آلیاں نے 🤔🤔
ایک فیصل آبادی نے بھوانہ بازار سے گزرتے ہوئے دکان والوں سے پوچھا ” ہور فیر شیخ صاب بیٹھے او” وہ آگے سے کہتے “نئیں پُت فٹ بال کھیل رئے آں، تُو وی آجا 😂😂
ایک فیصل آبادی رکشہ والے کی گدھا گاڑی والے سے ٹکر ہوگئی۔ وہ بہت غصے میں نیچے اتر کے کہتا ” اپنی اَکھاں دے سیل پوا” اور گدھے کی طرف اشارہ کر کے کہتا تے ایس پیو نوں وی عینکاں لوا 😄
ایک دفعہ میرے دوست نے رکشے والے سے پوچھا پاجی ریگل روڈ دے کِنے پیسے۔ وہ کہتا ساڑھے تین سو۔ دوست نے ہاتھ کے اشارے سے کہا “لے آ تے ریگل روڈ اے” رکشہ والا کہتا پاجی ہاتھ تھلے کرلو کِدرے(ریگل روڈ نال )لگ نا جائے 🤣
ایک لاہوری نے فیصل آبادی سے پوچھا۔ سر یہاں سے اچھا کھانا کہاں سے ملتا ھے
فیصل آبادی: ویرے جو تُوں لبھ ریا او صرف لاہور وِکدا 😷😂
میں نے اپنے دوست سے پوچھا کتنی تعلیم ہو گئی۔ وہ کہتا بی اے کر لیا
میں نے کہا سادہ ؟ وہ کہتا نئیں قیمے آلا 😃
ہم نے ایک ریڑھی والے سے پوچھا کہ کِنو کیسے لگائے ہیں وہ کہتا “برف تے ” 😄 ہم خاموش😕
۔۔ تربوز والے سے کہا کہ دوانا لال تے ھے ناں ؟ وہ کہتا پاجی ٹینشن نا لو اینوں خون دِیاں بوتلاں لوایاں نے 🤣
ﻋﻮﺭﺕ : ﺭﮐﺸﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﮯ .
ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺭﮐﺸﮧ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﮯ .
ﺭﮐﺸﮯ ﻭﺍﻻ : ﮨﻮﺭ ﻣﻮﺩﺍ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻭﮐﮭﺎﻭﺍﮞ.