(قرآنی انسائیکلو پیڈیا ( انگلش ویرژن) کی تقریب رونمائی کے خطاب سے اقتباس۔ ( انسائیکلو پیڈیا سے چند مثالیں

Click down to read more

*4/8/اگست2019*
مانچسٹر میں
حضور شیخ الاسلام
ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے
قرآنی انسائیکلو پیڈیا ( انگلش ویرژن)
کی تقریب رونمائی کے خطاب سے اقتباس۔
( انسائیکلو پیڈیا سے چند مثالیں)

👈 لفظ الدنیا کا ذکر 115مرتبہ – لفظ الآخرت کا ذکر 115مرتبہ۔

👈 خیر کے مجسمے ملائکہ کا ذکر 88 مرتبہ- شر کے مجسمے شیاطین کا ذکر 88 بھی مرتبہ۔

👈 لفظ الصبر کا ذکر 103 مرتبہ – لفظ اشد یعنی تکلیف پریشانی 102 مرتبہ ۔ یعنی تکلیف کے مقابلے میں صبر کا ایک درجہ اوپر رکھا۔

👈 لفظ الحیات ( زندگی) 145 مرتبہ -لفظ الموت 145 مرتبہ ۔

👈 لفظ الصلحت ( اچھے عمل) 167 مرتبہ – لفظ السیآت ( برے عمل) 167 مرتبہ ۔

👈 لفظ رجل ( مرد)24 مرتبہ
لفظ عمرات ( عورت) 24 مرتبہ۔
👈 لفظ الیوم ، یوما ( صیغہ واحد) 365 مرتبہ – سال کے دن 365۔

👈 لفظ یو مین، ایام( صیغہ جمع) 30 مرتبہ- مہینے کے مکمل دن 30۔

👈 لفظ الشھر ( مہینہ) 12 مرتبہ – سال کے 12 مہینے ۔

👈 لفظ رمضان ایک مرتبہ- سال میں صرف ایک مہینہ رمضان ۔

👈 لفظ ساعت ( گھنٹہ) 24 مرتبہ – ایک دن کے 24 گھنٹے ۔

👈 لفظ طواف 7 مرتبہ – خانہ کعبہ کے 7 چکر۔

👈 لفظ سجدہ 34 مرتبہ – فرض نمازوں کی رکعتوں کے 34 سجدے ( 17*2)۔

👈 لفظ الصلوۃ 5 مرتبہ – فرض نمازیں 5۔

👈 لفظ اقیموالصلات 17 مرتبہ- فرض نمازوں کی رکعتیں 17۔

👈 لفظ قصر ( قصر نماز) 11 مرتبہ – قصر نمازوں کی رکعتیں 11۔

سبحان اللہ کیا خوب تحقیق ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *